Thursday, September 3, 2009
اور تم کہتے ہو ---
رنگ و نسل
ایک سیاہ فام افریقی بچے کی نظم
When I born, I black
جب پیدا ہوا تو سیاہ فام تھا
When I grow up, I black
جب بڑھا تو سیاہ فام تھا
When I go in Sun, I black
میں جب دھوپ میں جاتا ہوں تو سیاہ فام ہوتا ہوں
When I scared, I black
جب میں خوف زدہ ہوتا ہوں تو سیاہ فام ہوتا ہوں
When I sick, I black
جب میں بیمار ہوتا ہوں تو سیاہ فام ہوتا ہوں
And when I die, I still black
اورجب میں مر جا ؤں گا تب بھی سیاہ فام ہی رہوں گا
And you white fellow
اور تم سفید فامو
When you born, you pink
جب پیدا ہوتے ہو تو گلابی
When you grow up, you white
جب بڑھتے ہو تو سفید
When you go in sun, you red
جب دھوپ میں جاتے ہو تو سرخ
When you cold, you blue
جب ٹھنڈ لگتی ہے تو نیلے
When you scared, you yellow
جوب خوفزدہ ہوتے ہو تو زرد
When you sick, you green
جب بیمار ہوتے ہو تو سبز
And when you die, you grey
اور جب مرتے ہو تو سرمئی ہوتے ہو
And you calling me coloured?
اور تم مجھے ’’ رنگی ‘‘ کہتے ہو
ایک ہفتہ قبل ایک دوست نے یہ نظم مجھے ہاتفِ برقی پر ارسال کی تھی
گوگل پر تلاش میں معلوم ہو ا کہ نظم خاصی نیک نامی رکھتی ہے سو
مقدور بھر ترجمہ بھی پیش کردیا ہے بہت شکریہ
والسلام
Subscribe to:
Post Comments (Atom)


یہ نظم بہت عرصہ پہلے مجھے کسی نے ای میل کی تھی بہت زبردست بات کہی ہے کہنے والے نے بس سمجھنے کے لیئے ایک عدد دماغ ہونا اشد ضروری ہے یہ نسلی اور لسانی تعصب انسان کو انسان نہیں رہنے دیتا!
ReplyDeleteشگفتہ آداب بے حد آداب
ReplyDeleteپھولوں کی مہک آبشاروں کا ترنم
شباب کا امنگ کلیوں کا تبسم
فضاوں میں رچی خوشبو جیسی
سحر انگیز شگوفوں دل آویز نغموں جیسی
بھر پور گنگناتے خیال میں
خوش کن اداوں جیسی
خوش ادا مچلتی گنگناتی ریشمی لہروں جیسی
حسین یادوں کے جل تھل جیسی
پر کشش عید آئی ہے
اس دھنک رنگ موقع پر میری جانب سے
عید مبارک
سلام علیکم
ReplyDeleteاسعد اللہ ایامکم و تقبل اللہ اعمالکم
عید مبارک
بڑی محبت دوستو ۔ بہت شکریہ
ReplyDeleteشاعر نے بالکل سچ کہا ہے
ReplyDelete